| | | | | | | | | |

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Reuters Photo

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر۔کوہلی نہ ڈیوڈ میلان،کوئی بھی راہ میں نہ ملا،پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ بحث میں پڑگئے

آئی سی سی ہر بدھ کو  کرکٹ رینکنگ اپ ڈیٹ کرتی ہے لیکن پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون ٹی 20 پلیئر تسلیم کیا گیا ہے،انہوں نے انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سے پہلی پوزیشن واپس چھین لی ہے۔

بابر اعظم اس سے قبل بھی نمبر ون بنے تھے لیکن ایک سال قبل ڈیوڈ میلان نے ان سے پہلی پوزیشن چھین لی تھی ۔اس بار بابر نے یہ وار کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *