| | | | |

بد قسمت آسٹریلیا پھر ورلڈ ٹی 20کے خواب دیکھنے لگا،میچز کی تفصیلات

کرک اگین رہورٹ

ورلڈ ٹی 20 کپ میں آسٹریلیا ان بد قسمت ٹیموں میں شامل ہے جسے ایک بار بھی چیمپئن بننا نصیب نہیں ہوا۔پھر بھی اپنے نام کی وجہ سے اسے نمایاں سٹیٹس ملتا ہے۔اس کی حالت یہ رہی ہے کہ حال میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے دوروں میں ناکامی مقدر بنی۔یہ ٹیم اس ایونٹ کی میزبان تھی،اسے گزشتہ سال ہونا تھا۔کورونا کی وجہ سے ایونٹ ایک سال کے لئے موخر ہوا تو بھارت نے 2021 کے اپنی میزبانی سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔چنانچہ آسٹریلیا اب 2022 میں ورلڈ ٹی 20 کپ کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں آسٹریلیا گروپ 1 میں ہے۔اس کے میچز کا پروگرام بھی دیکھ لیتے ہیں۔

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا،23ا کتوبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ کوالیفائر،28 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  انگلینڈ،30 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  کوالیفائر،4نومبر 2021،دبئی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،6 نومبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *