| | | | | |

بنگلہ دیش کی سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بائولنگ، ایک خوف

 

کرک اگین رپورٹ

یہ ایک منطقی و عقلی بات ہے. بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ہر میچ جیتنا ہے. بائی روڈ سفر سے اومان پہنچنے والے شکیب الحسن تک اب کے میچ میں شامل ہیں. سکاٹ لینڈ کے خلاف اس  کا پہلا ٹی 20 میچ ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ ہے اور عزت کا سوال کچھ یوں ہے کہ سپر 12 میں جانا ہے اور اس کے لئے ہر میچ جیتنا ہے.

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کے خلاف مکمل ٹیم میدان میں اتاری ہے. پہلے میچ میں میزبان اومان نے جس طرح پاپا نیو جینی کو شکست فاش دی اور 10 وکٹ کی کامیابی کو گلے لگایا .اس کے بعد اسے بھی سنبھل کر کھیلنا ہے.

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. سکاٹ لینڈ نے اگر 150 سے زائد اسکور کردیئے تو پھر وہ کہانی رقم ہوگی جس کا کسی کو تصور نہ ہوگا. ٹائیگرز ہدف کے تعاقب میں دبائو میں آجائیں گے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *