| | | |

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا

ملبرن،کرک اگین رپورٹ

Image by CA

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا۔آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پر بگ بیش لیگ میں 5000 ڈالرزکا جرمانہ ہوا ہے۔انہوں نے امپائر کے فیصلے کا مذاق اڑایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سخت رویہ کے خلاف براڈ کاسٹرز نے تنقید کی ہے۔سیزن کے آغاز میں ایک واقعہ میں مائیک پر آنے والی بات چیت میں ایک اور شخصیت پر بھی جرمانہ ہوا،۔تب سے وہ خاموش ہیں۔

مکی آرتھر اس بار حیدر علی کو انگلینڈ لے گئے،نہایت چونکادینے والا معاہدہ

بگ بیش لیگ کے اہلمنٹر میچ میں عثمان خواجہ کے 94اور لبوشین کے 73 رنزکی بدولت برسبین ہیٹ نے 204 اسکور کئے ۔جواب میں سڈنی تھنڈر نے 6 اوور 5 بالز پر 1 وکٹ پر 52 رنزبنائے تھے کہ بارش آگئی،پھر 9 اوورز میں 90 کاہدف سیٹ ہوا،پھر باش ہوئی تو میچ برسبین ہیٹ کی فتح،آگے کی رسائی پر تمام ہوا،وارنر کی 36 رنزکی اننگ رائیگاں گئی۔،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *