| | | | |

جان من ملان بھی آئی سی سی ایوارڈ لے گئے،پاکستانی ویمن کابھی اعزاز

 

کرک اگین

 

آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے جانی مین میلان کو سال 2021 کا ایمرجنگ ایئر قرار دے دیا۔اس کیٹگری میں جانی مین میلان کو فاتح چنا گیا ہے ۔جان من ملان بھی آئی سی سی ایوارڈ لے گئے،پاکستانی ویمن کابھی اعزاز۔فاطمہ  ثنا کو ایمرجنگ ویمنز پلیئر آف دی ایئر کہا گیا ہے۔

اس سے قبل سال کے بہترین ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان کو دیا گیا۔

ویمنز کرکٹر آف دی ایئر کا انتخاب انگلینڈ کے  حق میں گیا ہے۔آئی سی سی سے تقرری کا عمل جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *