| | |

جیسن ہولڈر کی ڈبل ہیٹ ٹرک،ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز جیت گیا

 

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو فیصلہ کن ٹی 20میچ میں 17 رنز سے ہرا کر 5میچز کی سیریز 2_3 سے جیت لی ہے۔بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ڈرامائی انداز میں فتح نام کی ۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا

پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پھر ابتدائی 16 اوورز ڈھیلے ڈھالے کھیلنے کے بعد بھی 179 اسکور بنا ڈالے۔

انگلش ٹیم 19اووزکے خاتمہ تک 6 وکٹ پر 162 اسکور کرچکی تھی۔

ایسے میں ڈرامہ شروع ہوا

جیسن ہولڈر نے ہیٹ ٹرک کی

ڈبل ہیٹ ٹرک کی۔

چار بالز پر 4 آئوٹ کردیئے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *