| | | | |

حسن علی،شاداب اور حارث کے ڈنر میں بل مسئلہ بن گیا

لندن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کے 3 کھلاڑی انگلینڈ میں ڈنر پر اکٹھے ہوگئے،ان میں سے ایک نے بل کو ہائی لائٹ کردیا۔یہ مذاق میں تھا لیکن کمال تھا۔

معاملہ یہ ہے کہ حسن علی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایک بہترین ڈنر کا موقع ملا،میرے ساتھ حارث رئوف اور شاداب خان تھے۔ساتھ ہی انہوں نے اس کی تصویر شیئر کی،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حسن علی کی اہلیہ اور بچہ بھی تھے۔

کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک

اس پر حارث رئوف نے تبصرہ لکھا ہے کہ بہترین ڈنر کا بہت شکریہ لیکن بل باہمی لین دین تھا،اب اس کے متعدد مطلب لیئ جاسکتے ہیں۔انہوں نے  مزاح میں بل کا تذکرہ چھیڑا تو کیوں چھیڑا۔یہ بھی کہ  اس کا اظہار کیوں ضروری تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *