| | | | |

رمیز راجہ نے کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی

 

لاہور،کرک اگین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پوری کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی ۔انہوں نے یہ بات پلیئرز کے اعزاز کی تقریب میں کہی۔راجہ نے کہا ہے کہ پلیئرز ہمارا جھومر ہیں۔ہمیں ان پر فخر ہے۔کرکٹ کو عزت دی۔کرکٹ نے۔ انہیں عزت دی۔

پی سی بی چیئرمین نے بابر اعظم کی کپتانی پر بھرپور اعتماد کیا۔ساتھ میں انہیں فری ہینڈ بھی دیا۔سال بھر کی کارکردگی کا سراہا ہے۔انہوں نے پلیئرز کو کہا ہے کہ سر جھکا کر کھیلیں۔کرکٹ انہیں اٹھادے گی۔

پلیئرز سے کہا ہے کہ اپنے مسائل بھول جائیں۔کرکٹ پر فوکس کریں۔باقی کام مجھ پر چھوڑیں۔میں آپ سے ایک فون کال کی دوری پر ہوں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *