| | | |

سرفراز 2 دن بعد سالگرہ منائے جانے پر خوش،کس نے تقریب سجائی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

سرفراز 2 دن بعد سالگرہ منائے جانے پر خوش،کس نے تقریب سجائی۔پاکستان کےسابق کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ ان کی ٹیم نے 2 دن بعد منائی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کے ساتھ کیک کاٹا،ہنسی مذاق کیا،ساتھ میں مبارکباد دی ہے۔

حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار کیک تیار کیا،اس پر شاندار ہی سرفراز احمد لکھا گیا تھا۔ساتھی کھلاڑی بھی شریک تھے۔

سابق پاکستانی کپتان اور پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ان کی قیادت میں پہلے روز مطلب 2016 سے کھیل رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس عزت افزائی پر سرفراز احمد نے ٹوئٹ کرکے  شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے ٹیم آنرمیں سے حسن عمر کا شکری ادا کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *