| | |

سری لنکا نے پھر لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلیں

 

کرک اگین رپورٹ

سری لنکا نے دورہ آسٹریلیا کے لئے ایک بار پھر لاستھ مالنگا کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔یہ ایک انتہائی تعجب کی بات ہوگی لیکن آسٹریلیا کی بائونسی پچز کے لئے مالنگا سری لنکا کیمپ کا حصہ ہونگے۔

ملنگا کا کردار پلیئر کا نہیں ہوگا۔وہ بائولنگ اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔وہ تیکنیکی اعتبار سے اپنے گیند بازوں کو ٹرک سکھائیں گے۔ملنگا نے 2018 میں آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے مینٹور اور 2019 میں پلیئر کے فرائض سر انجام دیئے تھے۔

سری لنکا نے 11 فروری سے آسٹریلیا میں ٹی 20 سیریز کھیلنی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *