| | | | | | |

سڈنی تھنڈر کے نامور کوچ کا محمد حسنین کے بارے میں نیا انکشاف

 

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ

سڈنی تھنڈر کے کوچ ٹریور بلیسز پاکستانی پیسر محمد حسنین کے گرویدہ ہوگئے۔نوجوان بائولر کے لئے تاریخی الفاظ ادا کئے ۔بگ بیش لیگ کے چند میچز میں شرکت سے حسنین کو بہت کچھ مل گیا۔یہ ایسی سند ہے کہ جو ان کے کام آئے گی۔

بلیسز کہتے ہیں کہ محمد حسنین انٹرنیشنل تجربہ کے ساتھ ہمارے پاس آئے۔اسکواڈ میں یہ واحد کم عمر ٹیلنٹڈ گیند باز تھے۔ان کے پاس بڑی اسکلز ہیں۔اچھا یارکر کرتے ہیں۔سپیڈ بہت ہے۔ٹی 20 کرکٹ کے حساب سے ان کے پاس ایکسٹرا پیس ہے۔ہمیں بہت اچھا لگا۔ٹیم کو فائدہ ہوا۔

محمد حسنین کو بھی پی سی بی نے پی ایس ایل کے لئے واپس طلب کر لیا ہے۔وہ ٹاپ خبروں میں رہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *