| | | | | | |

سکیورٹی،سکیورٹی کے نعرے،حفیظ نے فتح پاکستانی سکیورٹی اداروں کے نام کردی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

Image By Twitter

پاکستان کی بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر بھی مختلف تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں۔بھارتی میچ کی طرح سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ جملے کس رہے ہیں،ایسے میں پاکستان کے تجربہ کار بیٹر محمد حفیظ بھی پیچھے نہیں رہے ،انہوں نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

میچ کے بعد حفیظ نے ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان کی کامیابی پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں کے نام کرتا ہوں۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ

ویلڈن بوائز،اپنی محنت جاری رکھنی ہے،ہم جاری رکھیں گے۔پاکستان زندہ آباد۔

کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف

اس سے قبل اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بھی خوب حق ادا کیا اور پورا اسٹیڈیم سکیورٹی سکیورٹی کے نعروں سے گونجتا رہا ہے۔

کیوی ٹیم نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ میچ کے روز ٹاس کے وقت منسوخ کیا تھا۔اس سے پاکستانی عوام اور مداحوں میں شدید غم و غصہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *