| | | |

سیاسی کشیدگی،پاکستان کرکٹ متاثر،سب کچھ ملتوی

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

 

لاہور میں جاری نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 مئی سے 10 جون تک لاہور میں جاری رہنا تھا۔
سدرن پنجاب اور ناردرن کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز ملتوی کردیئے گئے۔
سندھ کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز کے شیڈول میں بھی تبدیلی کی جارہی ہے۔
کیمپ اور ٹرائلز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پی سی بی نے وجہ تو نہیں بتائی لیکن غیر یقینی صورتحال نے کرکٹ کولپیٹ لیا ہے۔اس طرح پاک،ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی ہوسکتی ہے جو کہ جون کے پہلے عشرے میں راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *