| | | |

شاداب خان انگلینڈ میں کسی اور مشن پر

لندن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان انگلینڈ میں کرکٹ کی بجائے سیرو تفریح میں مصروف ہیں،ساتھ میں اپنے مداحوں کو بھی باخبر کئے ہوئے ہیں۔چند روز قبل انگلینڈ پہنچنے والے شاداب خان کی کرکٹ مصروفیات میں ابھی تاخیر ہے۔اس کے نتیجہ میں انہوں نے بھی نیاکام پکڑلیا ہے۔

بریکنگ نیوز،سلمان بٹ ہیڈ کوچ مقرر

شاداب خان سیروتفریح میں مصروف ہیں جو کہ اچھی بات ہے۔وہاں پہنچتے ہی انہوں نے پہلے سے موجود حارث رئوف اور حسن علی کے ساتھ  پرتکلف کھانا کھایا تھا،اس کی تصاویر اور نیوز بھی یہاں دی جاچکی ہیں۔اب وہ اکیلے سیرکے مشن پر ہیں۔

شاداب خان نے اپنے نئی تصاویر جاری کیں ،ساتھ میں لکھا ہے کہ میں انگلینڈ میں اپنا ٹائم قیمتی بنارہا ہوں،جلد ہی کرکٹ کھیلوں گا۔

لیگ اسپنر ٹی 20 بلاسٹ کے لئے انگلینڈ گئے ہیں۔وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کا حصہ نہیں ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *