| | | | |

شاہد آفریدی واٹر پلانٹ لگانے پرمصروف،پشاور زلمی کودھچکا

 

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

شاہد آفریدی واٹر پلانٹ لگانے پر خوش۔شاہد آفریدی فائونڈیشن ودیگر اداروں کے تعاون و سپورٹ سے شاہد آفریدی نے واٹر پلانٹ کا افتتاح کیا۔
سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ پاکستان رینجرز کی سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔

شاہد آفریدی نے ملیر سندھ میں افتتاحی تقریب میں خطاب بھی کیا ۔

ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 7 کے لئے اپنی نئی کٹ کی رونمائی کردی ہے ۔کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب پشاور زلمی کو دھچکا لگا ہے ۔اس کے ایک کھلاڑی عامر خان زخمی ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ عارش خان کی شمولیت ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *