| | | |

شاہد آفریدی لالا دربار میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

شاہد آفریدی خود لالا دربار پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ ایک خاص ریسٹورینٹ میں پہنچ گئے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

لالا دربار ریستورینٹ کی چیبن شاہد آفریدی سے متعلق ہی ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی دبئی میں اس دیسی کھانے کے ریستورینٹ میں اپنی بچی کے ساتھ موجود ہیں۔سامنے بہترین کھانے سجے ہیں۔

میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ

شاہد آفریدی لالا کے نام سے بھی پہچان رکھتے ہیں۔بوم بوم آفریدی کے اس خاص نام کے ساتھ یہ چین بھی دنیا بھر میں ایک پہچان رکھتی ہے۔

دنیا بھر میں پاکستانی اس حوالہ سے شاہد آفریدی سے انس رکھتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *