| | | | |

شور ذرا تو مچالے،پی ایس ایل 7 کا آفیشل گیت تیار

 

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

Twitter image

شور ذرا۔۔تو مچالے۔۔پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گیت کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے۔پی سی بی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ریکارڈنگ کو جلد ہی ریلیز کرنے والا ہے۔

پی سی بی نے سنگر کے نام تو پہلے ہی جاری کردئیے تھے۔
پی ایس ایل 7 کے گیت کا سب کو انتظار ہے اور اس کے بول بھی سنے جائیں گے۔

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے آفیشل گیت کے نمایاں ورڈز میں کچھ یوں ہیں کہ
ہاتھ ہوا میں اٹھالے۔دلوں کا حوصلہ بڑھالے ۔۔شور ذرا تو مچالے۔۔

ائمہ بیگ کے ساتھ نمایاں سنگر،کرکٹرز کی ویڈیو و فوٹیج ساتھ ہونگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *