| | | | |

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ

 

لاہور، کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا ہے ۔بگ بیش لیگ میچ میں امپائر نے ان کے ایکشن پر انگلی اٹھائی ہے۔اس طرح پاکستانی گیند باز کو آسٹریلیا کا مختصر سفر مہنگا پڑا ہے۔

اب وہ لاہور میں اپنے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروائیں گے۔
ویسے بھی آخری میچ میں سڈنی سکسرز کے کپتان مورس ہنری کیوس نے ان پر الزام لگایا تھا۔

مائیک میں آواز گونجی تھی کہ

نائس تھرو۔

پھر دونوں میں تکرار ہوئی تھی۔
کرک انفو کے مطابق پیسرکا ٹیسٹ آج ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *