| | | | | |

محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ کاٹاس  کوئٹہ گلیڈی ایٹزر نے جیت لیا ہے اور اس نے بھی پہلے بال کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آج ملتان ٹیم 3 فتوحات کے بعد پہلی بار پہلے بیٹنگ کرتی دکھائی دے گی۔

کرک اگین ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے ہائی کوالیفائڈ کوچز نے بعد کی بیٹنگ کو ناکام کرنے کے لئے پلان اے تیار کیا ہے ۔

بیٹنگ لائن کو 220 رنز کا ہدف کم سے کم سیٹ کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔اس کے لئے پلیئرز کا رول بھی متعین کیا گیا ہے۔

پلان بی میں مقررہ ہدف میں ناکامی پر بائولرز کے لئے کچھ تفویض کیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *