| | | | |

محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے

لندن،کرک اگین رپورٹ

SkySports image

محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے۔پاکستانی پیسر محمد عباس کا ایک اعزاز،انگلینڈ کی کائونٹی ہمپشائر کے لئے کھیلنے والے محمد عباس مئی کے ماہ کے پلیئر آف دی منتھ کے لئے شامل کرلئے گئے ہیں۔اگر وہ یہ اعزاز جیت گئے تو رواں سال مسلسل دوسرے ماہ پاکستان کا کھلاڑی یہ ٹائٹل لے لے گا،اس سے قبل گزشتہ ماہ اپریل کے بہترین پلیئر شان مسعود قرار پائے تھے۔

بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات

محمد عباس ہمپشائر کے لئے ایکشن میں ہیں۔وہ اپنی کارکردگی کے ساتھ  پاکستانی سلیکٹرز کو بھی جگارہے ہیں کہ وہ انہیں واپس ٹیسٹ ٹیم کے لئے شامل کریں۔

محمد عباس اب تک 6 میچزمیں 26 وکٹ لے چکے ہیں۔بارکر 27 وکٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔اوورٹون 26 وکٹ کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔کائونٹی چیمپئن شپ ڈویژن ون کے میچز ہوئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *