| | | | | | | | |

نہایت مختصر اننگز،آصف علی آئی سی سی کا ایوارڈ لے اڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Image by Twitter

ایسا بھی ہوتا ہے،مختصر سی انٹری اور آئی سی سی ایوارڈ کی جیت۔پاکستان کے جارح مزاج بیٹر آصف علی کو پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ مل گیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

آئی سی سی  نے انہیں چند روز قبل نامزد کیا اتھا،ان کے مقابلہ میں اور بھی متعدد امیدوار تھے۔آصف علی نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف 2 مختصر اننگز کھیلیں،ان میں افغانستان کے خلاف7 بالز پر بنائے گئے 25 رنز اہم تھے۔پاکستان کو ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگا کر انہوں نے فتح دلوادی تھی۔

آصف علی کی دونوں اننگز کی وجہ سے پاکستان نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کو ہرادیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *