| | |

ورلڈ ٹی 20،نمیبیا نے بهی کامیابی رجسٹرڈ کروادی

ابو ظہبی. کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کو شکست ،نمیبیا نے 6وکٹوں سے ہرادیا.
ابو ظہبی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں نیدر لینڈ نے 4 وکٹ پر 164 اسکور کئے. ایسا لگا کہ نمیبیا ٹیم کے لئے یہ بہت ہونگے. نمیبیا کے ہٹرز نے شروع سے ہی دبائو رکھا. اصل اننگ ڈیوڈ وائز نے کهیلی انہوں نے متعدد چھکے اور چوکے لگائے. انہوں نے 40 بالز پر66 رنز کی اننگ کهیلی. 5 چھکے 4 چوکے شامل تھے.
نمیبیا نے 6 وکٹ سے یہ میچ جیت لیا.6 بالز ابھی باقی تھیں.
ادھر ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے. 2 میچوں کی خبر آنے کو ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *