| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں کا شیڈول نہیں ہے۔ان 6 ٹیموں کے میچز آپ کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کے میچز میں مل جائیں گے۔

سری لنکا کے میچز

سری لنکا بمقابلہ،18 اکتوبر،ابو ظہبی،7 بجے رات

سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ،20 اکتوبر،ابو ظہبی،رات 7 بجے

سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈ،22 اکتوبر،شارجہ،رات 7 بجے

بنگلہ دئش کے میچز

بنگلہ دیش بمقابلہ سکاٹ لینڈ،17 اکتوبر،رات 7 بجے

بنگلہ دیش بمقابلہ عمان،19 اکتوبر،رات 7 بجے

بنگلہ دیش بمقابلہ پاپا نیو جینی،21 اکتوبر،دوپہر 3 بجے

بھارت کے میچز

بھارت کا ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں میچز کا پروگرام

بھارت بمقابلہ پاکستان،24 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ نیوزئ لینڈ،31 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ افغانستان،3 نومبر،ابوظہبی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ ،کوالیفائر ،5 نومبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ کوالیفائر،8 نومبر،دبئی،دوپہر2  بجے

افغانستان کے میچز

افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،25 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ پاکستان،29 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،31 اکتوبر 2021،دبئی،سہ پہر 3 بجے

افغانستان بمقابلہ بھارت،3نومبر  2021،ابوظہبی،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ،7 نومبر 2021،ابوظہبی،دوپہر 2 بجے

پاکستان کے میچز

پاکستان بمقابلہ بھارت،24 اکتوبر 2021،دبئی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،26 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ  افغانستان،29 اکتوبر2021،دبئی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ  کوالیفائر،2 نومبر 2021،ابوظہبی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ کوالیفائر،7نومبر2021،شارجہ،رات 6 بجے

آسٹریلیا کے میچز

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا،23ا کتوبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ کوالیفائر،28 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  انگلینڈ،30 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  کوالیفائر،4نومبر 2021،دبئی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،6 نومبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

انگلینڈ کے میچز

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائر،27 اکتوبر،ابو ظہبی،دوپہر 3بجے

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا،30 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائر،یکم نومبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا،6 نومبر،شارجہ،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز کے میچز 

 

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ  جنوبی افریقا،26 اکتوبر،دبئی،دوپہر 3 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ کوالیفائر،29 اکتوبر،شارجہ،دوپہر 3 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ کوالیفائر،4 نومبر،ابو ظہبی،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا،6 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

جنوبی افریقا کے میچز 

جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،23 اکتوبر،ابو ظہبی،دوپہر3 بجے

جنوبی افریقا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز،26 اکتوبر،دبئی،3 بجے دوپہر

جنوبی افریقا بمقابلہ کوالیفائر،30اکتوبر،شارجہ،3 بجے دوپہر

جنوبی افریقا بمقابلہ کوالیفائر،2 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ،6نومبر،شارجہ،7 بجے رات

نیوزی لینڈ کے میچز

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان،26 اکتوبر،،شارجہ،رات 7 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت،31 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ کوالیفائر،3 نومبر،دبئی،دوپر 3 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ کولیفائر،5 نومبر،شارجہ،دوپہر 3 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان،7 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 2 بجے

ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائلنز

پہلا سیمی فائنل،10 نومبر،دبئی،شام 6 بجے

دوسرا سیمی فائنل،دبئی،11 نومبر،شام 6بجے

ورلڈ ٹی 20 فائنل

فائنل مقابلہ،14 نومبر،دبئی،شام 6 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *