| | | |

ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا ڈر،ویسٹ انڈیز ٹیم میں ہنگامی تبدیلی،ایک اور کپتان شامل

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

پے درپے شکستوں کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز میں پینک بٹن دب گیا ہے۔دفاعی چیمپئن ٹیم پر ورلڈ کپ سپر 12 کے مرحلے سے باہر ہونے کا امکان زیادہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز پہلا میچ انگلینڈ اور دوسرا جنوبی افریقا سے ہار چکی ہے،ابھی اس کے بنگلہ دیش،آسٹریلیا اور سری لنکا سے 3 میچز باقی ہیں،ایسے می ٹیم میں ایک بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن

سابق کپتان جیسن ہولڈر کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔وہ اوبیڈ میک کوئے کی جگہ لیں گے۔ ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا ڈر،ویسٹ انڈیز ٹیم میں ہنگامی تبدیلی،ایک اور کپتان شامل،بات یہ ہے کہ جیسن ہولڈر ورلڈ ٹی 20 سے قبل یو اے ای میں آئی پی ایل کھیل رہے تھے لیکن انہیں ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

جیسن ہولڈر اب بھی عرب امارات میں ہیں،وہ جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلیں گے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کو ایونٹ سے نکلنے کے خطرے کا سامنا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *