| | | |

وزڈن کا نیا کارنامہ،عمران خان کوہلی کے انڈر،بھارتی سٹار کپتان

 

لندن۔کرک اگین

نیا کارنامہ،وزڈن نے پاک بھارت آل ٹائم الیون میں عجب کام کردیا۔عمران خان کو ویرات کوہلی کے انڈر کر کے انہیں شامل کیا گیا ہے۔

معروف ادارے نے آل ٹائم پاک بھارت ٹیسٹ الیون منتخب کی ہے۔اس میں آئی سی سی ریٹنگ کو بنیاد بنایا ہے لیکن کپتانی کے تقرر کا ریٹنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔
اعلان کے مطابق ویرات کوہلی کو کپتان نامزد کیا ہے۔

سنیل گواسکر،راہول ڈریوڈ،سچن ٹنڈولکر،محمد یوسف،رشی پنت،عمران خان ،رویندرا جدیجا،روی ایشون،فضل محمود اور وقار یونس کو جگہ ملی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *