| | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ

 

دبئی،شارجہ. کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقہ جیت گیا.کرک اگین کی تحقیق و پیش گوئی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو آج بھی شکست ہوگئی ہے.
دبئی میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے ہرادیا. یہ اس کی دوسری شکست تھی. اس طرح اس کے اب سیمی فائنل میں جانے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں .
ویسٹ انڈیز ٹیم پہلے کھیل کر صرف 143 رنز بناسکی. اس کی 8 وکٹیں گریں.جنوبی افریقہ نے ہدف 3 وکٹ پر پورا کرلیا.10 بالیں باقی تھیں.
ادھر شارجہ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کا ٹاس جیت کر ایک بار پھر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی. کیوی ٹیم کا یہ پہلا اور پاکستان کا دوسرا میچ ہے.

کرک اگین نے ٹاس پاکستان کے جیتنے اور پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کی صاف پیش گوئی کی تھی.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *