| | | | | |

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ باندھ دی،پاکستان کو 131 رنزکا ہدف

 

کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسرز کی عمدہ بائولنگ کی وجہ سے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف مشکلا ت کا شکار رہی ہے۔

دبئی منیں کھیلے جارہے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے زیادہ مفید نہیں رہا،کرس گیل جیسے کھلاڑی کو 20 رنز کے لئے پورے 5 اوورز کھیلنے پڑے،حالت یہ تھی کہ اننگ کے 18 اوورز میں ٹیم 100 اسکور مکمل نہیں کرسکی تھی۔

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لئے  131رنزکا ہدف دیا ہے۔حسن علی نے 21 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں.حارث اور شاہین نے 2،2 وکٹیں لیں.ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ پر 130 اسکور بنائے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *