| | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ.آئرش ٹیم کی بائولنگ

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لئے پاکستانی صف بندی، پہلے وارم اپ میچ کے لئے ٹیم میدان میں اتر گئی ہے.

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 4 پریکٹس میچز کهیلے جارہے ہیں. پاکستان کے میچ سمیت ایک میچ اور اسی وقت ہوگا جب کہ باقی 2 میچز رات 7 بجے کھیلے جائیں گے.

پاکستان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہے اور اس کے لئے زبردست تیاری کی جارہی ہے. قومی ٹیم فیورٹ ہے. رینکنگ کے اعتبار سے بلندی پر ہے.

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے.

دوسری طرف ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے دوسرے روز نیدر لینڈ نے آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *