| | | | | |

ویمنز کھلاڑیوں کی پریکٹس،انگلینڈ میں شادی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے کراچی میں ٹریننگ کیمپ شروع کردیا ہے،گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے شاپنگ اور سیروتفریح میں وقت گزارا تھا۔

آسٹریلیا کا بمبار ہوم سیزن،6ممالک کی سیریز،پاکستان کے 2 دورے،مکمل شیڈول

پاکستان نے پہلے مرحلے میں ٹی 20 سیریز جیت لی ہے،اب ایک روزہ میچز کھیلے جانے ہیں،کھلاڑی ہر قسم کی مشقوں میں لگی ہیں۔

ادھر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کیتھرین برنٹ اور نیٹ سکیور کو ہماری دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے ہفتے کے آخر میں شادی کر لی۔دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *