| | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،محمدرضوان اس بار کیسے ناکام،ٹیم فاتح

ہوو،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان اس بار ناکام،ان کی ٹیم کامیاب۔گزشتہ میچ میں انہوں نے ہاف سنچری اسکور کی تھی لیکن ٹیم ہارگئی تھی۔اتوار کو کھیلے گئے ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں  سسیکس نے کینٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرادیا ہے۔

محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا

سسیکس نے پہلے کھیل کر 5 وکٹ پر171 اسکور بنائے۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے13 رنزبنائے۔ٹام السوف نے 30 بالز پر 65 کی اننگ کھیلی۔

جواب میں کینٹ کی ٹیم  ہدف کے قریب پہنچ کر ہمت ہارگئی۔7 وکٹ پر 167 اسکور کرسکے۔سٹیون فن اور روی بوپارا نے 2،2 وکٹیں لیں۔ایک اور میچ میں لنکا شائر نے واروکشائر کو 12 رنز سے ہرادیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *