| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں

کرک اگین رپورٹ 

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا وہ لمحہ آن پہنچچا،آج 17 اکتوبر 2021 کو 2 میچزکے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ شروع ہوجائے گا،عرب امارات اور اومان پہلے رائونڈ کے مشترکہ امیدوار ہیں۔اتفاق سے پہلا میچ الامرت میں میزبان عمان ٹیم کھیلے گی،اس کا مقابلہ پاپانیوجینی سے ہوگا،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔یہ پہلے رائونڈ کے گروپ بی کا میچ ہوگا۔

بگ بریکنگ نیوز،ڈیرن سیمی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے منتخب،دبئی روانہ

اس کے فوری بعد رات 7 بجے ایک اور میچ شروع ہوگا۔یہ گروپ اے کی ٹیموں  بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ میں ہوگا،الامرت میں اس میچ کے لئے دلچسپی زیادہ ہے،سکاٹ لینڈ اپنے وارم اپ میچز جیتا ہے اور بنگلہ دیش ہارا ہے،ٹیم دبائو میں ہوگی،ایک سخت مقابلہ کی توقع کی جاسکتئ ہے۔

بنگلہ دیش کے لئے اہم بات یہ ہے کہ اس کا ورلڈ ٹی 20 کپ ریکارڈ خراب ہے۔25 میں سے اسے صرف 5 میں فتوحات ملی ہیں،تھوڑا دبائو ضرور ہوسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *