| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ 123 رنز کی دوری پر،نئی صورتحال

 

مسقط ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 مرحلے میں جانے کے لئے 123 رنز کی دوری پر ہے اور اس کے ساتھ بنگلہ دیش بھی کوالیفائی کر جائے گا.عمان ٹیم گروپ بی کے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف 122 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی. کپتان ذیشان مقصود نے 34 رنز بنائے. آخری 6 وکٹیں 29 رنز کے اندر گریں.

سکاٹ لینڈ ٹیم کے پہلے ہی 4 پوائنٹس ہیں. بنگلہ دیش کے بھی 4 ہیں. عمان ٹیم اگر 79 رنز سے جیتے تو ٹاپ کرکے گروپ سے کوالیفائی کرے گی اور اس سے کم سے جیتے تو دوسرے نمبر کے طور پر آگے جائے گی.سکاٹ لینڈ ٹیم جیتی تو وہ ٹاپ کرکے آگے جائے گی .بنگلہ دیش  دوسرے نمبر پر آجائے گا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *