| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں آسٹریلیا سے کمک مل گئی ہے. ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے.
قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ  سیشن ہوا .کھلاڑیوں نے فلڈ لائٹس میں بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس کی.

نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کی بھی مشقیں کیں.پاکستان کل بروز پیر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا.

دوسری طرف بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کے دبئی میں پہلے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی یے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *