| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،96 پر ٹیم فارغ،2وارم اپ میچز کی بهی اپ ڈیٹ

 

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کا اچھا آغاز.نمیبیا کو 96 پر فارغ کردیا.پہلے مرحلے کے دوسرے روز کے دوسرے میچ میں آئی لینڈرز کو جیت کے لئے صرف97 رنزبنانے ہیں. پہلے میچ میں آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا تھا.

ادھر دبئی میں جاری وارم اپ میچز میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے 189 رنز کا ہدف دیا ہے. انگلش ٹیم نے 5 وکٹ پر 188 رنز بنائے.

دبئی میں نیوزی لینڈ ٹیم 158 اسکور کرسکی. آسٹریلیا کی 159 کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *