| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا

کرک اگین رپورٹ

یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی  300 پر ہے،اس طرح آئی لینڈرز کا آخری میچ میں نیدر لینڈ سے شکست کا امکان کم ہے۔ساتھ میں ہاربھی جائے تو اس کا نیٹ رن ریٹ اتنا خران ہونا ممکن نہیں ہے کہ وہ سری لنکا کی جگہ پہلی پوزیشن بنالے۔

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،نمیبیا کے پاس بڑا موقع

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کی لائن اپ اب مکمل ہوگئی ہے۔اس کے مطابق گروپ 1 میں یہ ٹیمیں ہونگی۔

آسٹریلیا،انگلینڈ،جنوبی افریقا،ویسٹ انڈیز،سری لنکا اور بنگلہ دیش

گروپ 2 میں یہ ٹیمیں ہونگی۔

پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ،سکاٹ لینڈ،افغانستان ،نمیبیا۔

ورلڈ ٹی 20 کپ میں میچز کا شیڈول اب اس طرح ہوگا۔

گروپ 1 کے میچز 

آسٹریلیا کے میچز 

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا،23ا کتوبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  سری لنکا،28 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ    انگلینڈ،30 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ  بنگلہ دیش،4نومبر 2021،دبئی،دوپہر 3 بجے

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،6 نومبر 2021،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

انگلینڈ کے میچز

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ  بنگلہ دیش،27 اکتوبر،ابو ظہبی،دوپہر 3بجے

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا،30 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ  سری لنکا،یکم نومبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا،6 نومبر،شارجہ،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز کے میچز 

 

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ  جنوبی افریقا،26 اکتوبر،دبئی،دوپہر 3 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ  بنگلہ دیش،29 اکتوبر،شارجہ،دوپہر 3 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا،4 نومبر،ابو ظہبی،رات 7 بجے

ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا،6 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

جنوبی افریقا کے میچز 

جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،23 اکتوبر،ابو ظہبی،دوپہر3 بجے

جنوبی افریقا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز،26 اکتوبر،دبئی،3 بجے دوپہر

جنوبی افریقا بمقابلہ  سری لنکا،30اکتوبر،شارجہ،3 بجے دوپہر

جنوبی افریقا بمقابلہ  بنگلہ دیش،2 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے

جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ،6نومبر،شارجہ،7 بجے رات

بنگلہ دیش  کے میچز 

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،24 اکتوبر

بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ،27 اکتوبر

بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز،29ا کتوبر

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقا،2 نومبر

بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،4 نومبر

سری لنکا کے میچز 

بمقابلہ بنگلہ دیش،24 اکتوبر،دوپہر 3 بجے

بمقابلہ آسٹریلیا،28 اکتوبر،3 بجے

بمقابلہ جنوبی افریقا ،30 اکتوبر ،3 بجے

بمقابلہ انگلینڈ،1 نومبر،7 بجے رات

بمقابلہ ویسٹ انڈیز،4 نومبر ،7 بجے

سپر 12،گروپ 2 کے میچز 

بھارت کے میچز

بھارت کا ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں میچز کا پروگرام

بھارت بمقابلہ پاکستان،24 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ نیوزئ لینڈ،31 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ افغانستان،3 نومبر،ابوظہبی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ ،سکاٹ لینڈ ،5 نومبر،دبئی،رات 7 بجے

بھارت بمقابلہ نمیبیا،8 نومبر،دبئی،دوپہر2  بجے

افغانستان کے میچز

افغانستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ،25 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ پاکستان،29 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ  نمیبیا،31 اکتوبر 2021،دبئی،سہ پہر 3 بجے

افغانستان بمقابلہ بھارت،3نومبر  2021،ابوظہبی،رات 7 بجے

افغانستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ،7 نومبر 2021،ابوظہبی،دوپہر 2 بجے

پاکستان کے میچز

پاکستان بمقابلہ بھارت،24 اکتوبر 2021،دبئی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،26 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ  افغانستان،29 اکتوبر2021،دبئی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ  نمیبیا،2 نومبر 2021،ابوظہبی۔رات 7 بجے

پاکستان بمقابلہ  سکاٹ لینڈ،7نومبر2021،شارجہ،رات 6 بجے

نیوزی لینڈ کے میچز

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان،26 اکتوبر،،شارجہ،رات 7 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت،31 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ  سکاٹ لینڈ،3 نومبر،دبئی،دوپر 3 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ  نمیبیا،5 نومبر،شارجہ،دوپہر 3 بجے

نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان،7 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 2 بجے

سکاٹ لینڈ کے میچز

بمقابلہ افغانستان،25 اکتوبر

بمقابلہ نمیبیا،27 اکتوبر

بمقابلہ نیو زی لینڈ ،3 نومبر

بمقابلہ  بھارت،5 نومبر

بمقابلہ پاکستان،7 نومبر

نمیبیا کے میچز

بمقابلہ  سکاٹ لینڈ،27 اکتوبر

بمقابلہ افغانستان 31 اکتوبر

بمقابلہ  پاکستان،2نومبر

بمقابلہ نیوزی لینڈ،5 نومبر

بمقابلہ بھارت ،8 نومبر

 

ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائلنز

پہلا سیمی فائنل،10 نومبر،دبئی،شام 6 بجے

دوسرا سیمی فائنل،دبئی،11 نومبر،شام 6بجے

 

ورلڈ ٹی 20 فائنل

فائنل مقابلہ،14 نومبر،دبئی،شام 6 بجے

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *