| | | | | | |

پال اسٹرلنگ کی جگہ ایک اور انگلش کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ

کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز

آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔

کراچی کنگز میں گڑبڑ،رمیز راجہ کا مشکل ٹویٹ،سلیکٹرزغلط لائن پر

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

ادھر ملتان سلطانز نے  بھی ویسٹ انڈیز سے محروم ہونے والے 2 پلیئرز کی جگہ غیر ملکی پلیئرز سے روابط بڑھادیئے ہیں،اس حوالہ سے جلد ہی تفصیلات آجائیں گی۔کھلاڑیوں کے ردو بدل کا سلسلہ جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *