| | | | | | | | |

پاک بھارت میچ کا اثر؟ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی میچ کے دوران لڑ پڑے

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

Image By Twitter

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےمیچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی لڑ پڑے،وکٹ حاصل کرنے پر سخت قسم کی بدزبانی کی گئی جس کے بعد تمام پلیئرز یکجا ہوگئے اور امپائرز نے بیچ بچائو کروایا،ایسا لگا کہ جیسے پاک بھارت میچ کا اثر ان 2 ٹیموں کے میچ میں آگیا ہو۔

ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلہ میں بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کر رہی ہے اور آخری اطلاعات تک اس نے 2 وکٹ پر 96 اسکور بنالئے تھے۔7 اوورز کا کھیل باقی تھا،۔

میچ کے بعد میچ ریفری کی جانب سے سخت کارروائی کی امید ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *