| | |

پولیس گردی،شاہد آفریدی کا نیا رد عمل

 

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔پاکستانی حالات پر اس بار وہ بھی چپ نہ رہ سکے۔

پی ٹی آئی کے حقیقی یوم آزادی کے دن لاہور،کراچی اور راولپنڈی میں ہونے والی پولیس گردی پر سابق کپتان نے رات گئے رد عمل دیا ہے۔

شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ ٹوئٹ کیا ہے کہ

‏طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ خدارا، اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔ ‎

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *