| | | | | |

پی ایس ایل 7،مزید غیر ملکی پلیئرز منتخب،زلمی سب سے آگے

کرک اگین رپورٹ

File Photo

پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک بار پھر نئے کھلاڑیوں کی انٹری ہوگئی،فرنچائزز نے مزید کھلاڑی پک کرلئیے،اس طرح پی ایس ایل کے کنبہ کو بڑھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

کراچی کنگز نے اوئن کوکبین کو پک کیا ہے،اس طرح وہ کنگز کا حصہ ہونگے۔

شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ڈان لورینس نے شامل کرلیا ہے،وہ پہلے بھی لیگ کھیل چکے ہیں۔

سب سے زیادہ ہاتھ پائوں پشاور زلمی نے مارے،اس نے 3 کھلاڑی لیٹ پک میں پکڑ لئے ہیں۔ان میں  پیٹ برائون، مٹ پارکنسن اور  سہیل خان شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ سلسلہ جاری رہے گا،کیونکہ کئی اہم کھلاڑی عین وقت پر پی ایس ایل جوائن نہیں کرسکیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *