| | | |

پی ایس ایل 7،منگل کو میچز شیڈول ،ملتان اور پشاور مدمقابل،کراچی اسلام آباد کے سامنے

کرک اگین رپورٹ

File Photo

پی ایس ایل 7،منگل کو میچز شیڈول ،ملتان اور پشاور مدمقابل،کراچی اسلام آباد کے سامنے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز تو 27 جنوری سے ہوگا لیکن اس کا ایک افتتاحی پریکٹس نما عمل25 جنوری کو ہوجائے گا،پہلا میچ 25 جنوری بروز منگل کو کھیلا جائے گا۔یہ میچ ایک قسم کا رہہرسل شو بنے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔

جی ہاں! ملتان سلطانز اور پشاور زلمی منگل رات 8 بجے ٹکرائیں گے۔یہ میچ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا ۔پریکٹس میچ سے پلیئرز کو اپنی صلاحیتیں اور کمبی نیشن کا موقع ملے گا۔یہ میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں ہوسکے گا۔

پی ایس ایل 7 گیت پٹ گیا،غیر ملکی بے چین،کووڈ ٹیسٹ مثبت،رضوان بائولر،ہوم آف کرکٹ سے پیغام

ایک اور پریکٹس میچ اسلام یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا دوپہر کو کھیلا جائے گا،یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔جو دوپہر 12 بجے شروع ہوگا،تفاق سے یہ بھی لائیو ٹیلی کاسٹ نہ ہوگا،اس میچ سے بھی پلیئرز کو بھرپور پریکٹس ملے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *