| | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 پر بڑا اٹیک،3غیر ملکی پلیئرز سمیت 5 کو کورونا،پہلے میچ سے باہر

 

کرک اگین رپورٹ

پاکستان سپر لیگ پر گہرے بادل،3 فرنچائزز کے 5 پلیئرز اور ممبرز اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ اس وقت تک مثبت آگئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2 آفیشلز کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور وہ قرنطینہ میں ہیں ۔

ادھر غیر ممالک کے 3 پلیئرز کو کورونا ہوگیا۔ان کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔وہ قرنطینہ میں ہیں ۔ان کی کراچی آمد میں تاخیر ہوگئی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے بیٹر ہیٹمیئر،آسٹریلیا کے جیمز فالکنر،انگلینڈ کے لکی ووڈ کووڈ مثبت ٹیسٹ اور قرنطینہ کی وجہ سے شیڈول فلائٹ چھوڑ چکے ہیں۔ان کی پشاور اور کوئٹہ کے پہلے میچ میں شرکت نہیں ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *