| | |

گڈ بائی ورلڈ ٹی 20، اومان سے میزبانی گئی

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

گڈ بائی ورلڈ ٹی 20، اومان سے میزبانی گئی.سمندری طوفان شاہین نے گلف کا رخ کرلیا ہے. اومان اچھا خاصا متاثر ہورہا ہے جہاں ورلڈ ٹی 20 کپ کے کچھ میچز شیڈول تھے .

اومان میں سمندری طوفان شاہین ٹکراگیا ہے اور اس سے مسقط میں خاصی تباہی ہوئی ہے .11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں. اومان کرکٹ بورڈ کے مطابق میچز کا انعقاد مشکل ہے. مسقط میں بارش بہت ہورہی ہے.

ورلڈ ٹی 20 کپ کے میچوں کا آغاز 17 اکتوبر سے ہونا ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *