| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں کیش انعامات تقسیم

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

PCB Imgae

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے پی سی بی نے رات 10 بجے کے بعد مختصر سی بریفنگ جاری کی ہے،اس میں پی سی بی نے بتایا ہے کہ

قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب

کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے اعزاز میں تقریب سجائی گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی فار اینڈ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین پی سی بی  نے شرکت کی۔رمیز راجہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے ارکان کو کیش پرائز سے نوازا۔کرک اگین ذرائع کے مطابق ہر پلیئر کو 15 لاکھ روپے کیش دیا گیا ہے۔

پی سی بی تقریب کی ویڈیو کل جاری کرے گا۔کرک اگین نے ابتدائی خبر پہلے ہی شائع کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *