| | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

ٹرائی سیریز،پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیوی اسکواڈ میں نیا وکٹ کیپر طلب۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹرائی سیریز کے لئے آج نیا وکٹ کیپر طلب کرلیا ہے،انہوں نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے اور پاکستان کے خلاف آج کے میچ میں وہ ایکشن میں ہونگے۔

ڈین کلیور کو بلایا گیا ہے جو ڈیرل مچل کی جگہ لیں گے،مچل کو جمعہ کے روز چوٹ لگنے کی وجہ سے 2 ہفتوں کے لئے سائیڈ لائن کیا گیا تھا۔کلیور اس سال کے شروع میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرچکے ہیں۔

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں۔موسم فی الحال بہتر ہے۔

پاکستانی ٹیم آج اپنے 2 فاسٹ بائولرز اور ایک اسپنر سے محروم ہوچکی ہے۔یوں ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ٹیموں کو انجری مسائل کا سامنا ہے۔

اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *