| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن بھی آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Image by zenews

پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن بھی آگئے۔پشاور زلمی نے بنگلہ دیشی سپر اسٹار شکیب الحسن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔وہ منگل کے پہلے میچ کے لئے بھی دستیاب ہونگے جو کراچی کنگز کے خلاف کھیلاجائے گا۔شکیب الحسن کی انٹری دنیائے کرکٹ کے لئے اس لئے بڑی بات ہوگی کہ ان کا شمار دنیا کے ٹاپ کوالٹی آل رائونڈرز میں ہوتا ہے۔

رنگ و نور کی برسات،پی ایس ایل 8 کا شاہانہ آغاز،اگلے پڑائو کا بھی اعلان

شکیب الحسن پشاور زلمی کو 26 فروری تک دستیاب ہونگے۔

دوسری جانب پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے۔پی سی بی ڈیجیٹل اور براڈ کاسٹرزرپورٹ کے مطابق  یہ تعداد ماضی کی نسبت کہیں زیادہ تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *