| | | | | | | |

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

 

لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ

 

ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔

پروٹیز آل رائونڈر پریٹوریس بھارت میں ٹی 20 سیریز کے دوران ان فٹ ہوئے ۔اب ان کی جگہ ون ڈے سیریز مارکو جانسن کھیلیں گے ۔ٹی 20 ورلڈ کپ متبادل کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

یہ سب اس لئے ہے کہ بڑھتی لیگز نے انٹرنیشنل کرکٹ کے ایونٹس میں شرکت مسئلہ بنادی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *