| | |

خواتین کی ایشین چیمپئن کا بھی فیصلہ ہوگیا

 

سلہٹ،کرک اگین

 

بھارتی خواتین ٹیم ایشیا کپ ویمنز کی چیمپئن بن گئی۔سری لنکن ٹیم مقابلہ نہ کرسکی۔

سلہٹ میں کھیلے گئے فائنل میں آئی لینڈرز ویمنز صرف 9 وکٹ پر 65 رنز اسکور کرسکی۔پوری اننگ دبائو میں رہی۔بھارت کی رنیکا سنگھ نے ہیٹ ٹرک کی۔
جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف 2 وکٹ پر 9 ویں اوور میں پورا کردیا ۔

سیمی فائنل میں پاکستان سے صرف 1 رن سے جیتنے والی لنکن ٹیم فائنل میں کھڑی نہ ہوسکی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *