| | |

آسٹریلیا کو 8 کاکڑا پڑگیا،پھر شکست،انگلینڈ سیریز جیت گیا

 

کینبرا،کرک اگین

 

آسٹریلیا کی نیندیں حرام ہوگئیں ۔ورلڈ ٹی 20 سے قبل مسلسل دوسری شکست۔وہ بھی اپنے ملک میں،اپنی عوام کے سامنے
ایک بار پھر 8 رنز کی مار پڑی۔پرتھ میں 2 روز قبل انگلینڈ 8 رنز سے جیتا تھا،آج کینبرا میں بھی 8 ہی اسکور سے فتحیاب ہوگیا۔ایسا لگتا ہے کہ آسٹریلیا کو 8 کا آکڑا یا کڑا پڑگیا ہے۔

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا
انگلش ٹیم نے 7 وکٹ پر 178 رنز بنائے۔میزبان ٹیم 6 وکٹ پر 170 کرسکی۔
اس کے ساتھ ہی انگلینڈ 3 میچز کی سیریز جیت چکا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *