چٹاگرام ٹیسٹ،بھارت کا ٹیسٹ میں بڑا ٹیسٹ،6 آئوٹ
| | | | |

چٹاگرام ٹیسٹ،بھارت کا ٹیسٹ میں بڑا ٹیسٹ،6 آئوٹ

  چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی ٹیم کا بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے پہلا دن برا نہیں گزرا۔چٹاگرام میں 2 میچز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے کھیل میں اس نے 6 وکٹ پر 278 اسکور بنالئے ہیں۔ چتشور پجارا نے 90 اور شری یاس ایئر نے 82 رنز بنائے۔کپتان…

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ
| | | | |

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل…

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان
| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔ پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔ طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں…

انگلش کرکٹر کارحادثہ میں زخمی،ہوائی جہاز سے ہسپتال منتقل
| |

انگلش کرکٹر کارحادثہ میں زخمی،ہوائی جہاز سے ہسپتال منتقل

.-لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوٖف کار حادثہ میں زخمی،ہیلی کاپٹر پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ حادثہ پیر کے روز پیش آیا، جب 45 سالہ فلنٹوف سرے کے ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں برفانی حالات میں فلم بندی کر رہے تھے۔ فلنٹوف نشریاتی ادارے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ایئر ایمبولینس کے ذریعے…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ،آج سے بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم سیریز شروع
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ،آج سے بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم سیریز شروع

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم ترین ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگرام میں کل بدھ سے شروع ہوگا۔روہت شرما اور جسپریت براہ جیسے بڑے ناموں کی عدم موجودگی میں بھارتی ٹیم کے لئے کڑا امتحان ہوگا۔ کوہلی کے ہوتے ٹیم ون ڈے سیریز ہاری ہے۔کے ایل…

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں
| | | | |

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ…

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں  ترمیم
| | | | | | | |

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ…

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور
| | | | |

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم…

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
| | | | | | | | | | | |

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا

    ملتان،کرک اگین رپورٹ   شکست سے صرف 30 منٹ قبل محمد رضوان کا بال پکرز کو دیا گیا لیکچر کسی کام نہیں آیا، الٹا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ محمد رضوان کھانے کے وقفہ میں ملتان ٹیسٹ میں بال پکرز بوائز کے ساتھ بیٹھے اور ان سے بات کی۔ انگلینڈ کے خلاف…

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے
| | | | | | |

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے

    ملتان،لندن،کرک اگین رپورٹ   ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح کے چرچے برطانوی میڈیا پر نمایاں ہیں اور کیوں نہ ہوں،انگلش ٹیم نے 2005 کی ملتان ٹیسٹ ،سیریز شکست کا بدلہ چکایا،ساتھ میں 22 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہے۔ انگلش کپتان بین سٹوکس نے اپنے کھلاڑی ہیری بروک…

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا
| | | | | | | |

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سعود شکیل کا آئوٹ غلط قرار دیا ہے لیکن اسٹائل ایسا تھا کہ شاید کوڈ آف کنڈکیٹ سے بچ جائیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم کو…