جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات
| | | |

جونیئرز لیگ،بچوں کا بڑا کرکٹ میلہ،بڑے کوچز کے تاثرات

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ سج گیا ،ٹرافی بھی آگئی،غیر ملکی پلیئرز بھی اور بڑے استاد بھی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ جونیئرز کا سب سے بڑا میدان کل سے لگنے والا ہے۔ کولن منرو نے کہا ہے کہ مقامی لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کا مزا آیا ہے۔ ایک اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے

  عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سجنے کو ہے۔2007 سے اب تک ح ایونٹس کھیلے جاچکے ہیں۔یہاں چیمپئنز اور رنر اپ ٹیمیں دی جارہی ہیں۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان پہلی…

پاکستانی ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں ایسی آئوبھگت
| | | |

پاکستانی ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں ایسی آئوبھگت

  کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ Pcb image   نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی خوب آئو بھگت جاری ہے۔کھلاڑی مسلسل آرام میں ہیں۔پریکٹس سیشن کل جمعرات کو ہوگا۔   کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل میں ڈنر سجا،کھلاڑیوں نے من پسند کھانے بنوائے اور کھائے اس موقع پر…

ویڈیو کا استعمال،شعیب اختر کس کے خلاف عدالتی جنگ جیت گئے،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز میچ کی اپ ڈیٹ
| | | | |

ویڈیو کا استعمال،شعیب اختر کس کے خلاف عدالتی جنگ جیت گئے،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز میچ کی اپ ڈیٹ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے پاکستان کے ایک نجی چینل کے خلاف کیس قریب جیت لیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کی ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے اپنے سوشل چینلز پر استعمال کی  تھی،اس پر شعیب اختر نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اینٹلیکچول  پراپرٹی ٹربینول مے حکم جاری کیا ہے کہ چینل کاپی رائٹس…

آئی سی سی کی سرد مہری،عمران خان کو نظر انداز کر دیا
| | | | |

آئی سی سی کی سرد مہری،عمران خان کو نظر انداز کر دیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے عمران خان کو بھلادیا ہے ۔گزشتہ صدی کی تاریخ کے کامیاب کپتان عمران خان کی آج 70 ویں سالگرہ ہے۔دنیا بھر کے کرکٹ حلقوں سے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹس اور اہم شخصیات نے عمران خان کے…

ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر
| | | | | |

ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر۔آئی سی سی کی نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری ہوگئی ہے۔پاکستان کے محمد رضوان آخری 2 میچز میں سے ایک نہ کھیلنے اور دوسرے میں ناکام رہنے کے باوجود اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم جو…

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں
| | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں۔نیوزی لینڈ نے 3 ملکی ٹی 20 کپ کا رنگ چڑھادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ہی دنیا کے3 ممالک میں یکدم کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں۔ٹی 20  کپ میں پاکستان،بنگلہ…

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز،نیوزی لینڈ میں پاکستان کا ریکارڈ،کون سی ٹیم ایک میچ بھی نہ جیت سکی
| | | | |

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز،نیوزی لینڈ میں پاکستان کا ریکارڈ،کون سی ٹیم ایک میچ بھی نہ جیت سکی

  عمران عثمانی پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے،2 روز بعد 7 اکتوبر سے 3 ملکی ٹی 20 کپ کھیلا جارہا ہے۔پاکستان،نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ایکشن میں ہونگے۔کیوی سرزمین پر پاکستان اور بنگلہدیش ٹیموں کے ٹی 20 میچ تاریخ کا جائزہ پیش خدمت ہے۔ کیوی سرزمین پر پاکستان کے کھیلے گئے ٹی…

نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی
| | |

نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ سردی نے شاداب خان کو امی جی کی یاد کروادی۔نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مکمل آفیشل ڈے پہلا آج ہی ہے۔وہاں کے موسم میں فرق ہے۔یہی  وجہ ہے کہ کھلاڑی جب لاہور سے نکلے تو پاکستان میں ابھی موسم گرما کہ اختتامی لہر جاری تھی لیکن نیوزی لینڈ…

ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل خود بھی متحرک اور پرجوش ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا ماہ شروع ہوگیا ہے،اس مناسبت سے اس کا بھی ڈیجیٹل نیٹ ورک متحرک ہے اور کرکٹ فینز کو انگیج کرنے کے لئےحسب سابق نئے سلسلے شروع…

شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت
| | | |

شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کی سالگرہ جہاز میں منالی۔یہ بھی خوب رہا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے نکلنے والی کرکٹ ٹیم منگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچی تھی۔آج اتفاق سے شاداب خان کی سالگرہ کا دن تھا۔ پی سی بی کے…

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
| | |

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست

اندور،کرک اگین رپورٹ دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔3 میچزکی سیریز کا آخری میچ پروٹیز نے 49 رنز سے جیت لیا۔سیریز بھارت کے نام 1-2 سے رہی۔روہت شرما کے لئے آخری میچ ڈک ثابت ہوا تو جنوبی افریقا کے کپتان اس سیریز میں 2 بار…